روح معادن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معدنیات کی روح، خیال ہے کہ ہر چیز میں روح ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معدنیات کی روح، خیال ہے کہ ہر چیز میں روح ہوتی ہے۔